اورنج لائن میٹرو ریل ٹرانزٹ سسٹم کے ڈپو اور سٹیبلنگ یارڈ میں چینی افراد کے لیے حفاظتی انتظامات کی تجدید

اورنج لائن میٹرو ریل ٹرانزٹ سسٹم کے ڈپو اور سٹیبلنگ یارڈ میں چینی افراد کے لیے حفاظتی انتظامات کی تجدید:

اسکیم کی لاگت 519.514 ملین ہے۔ چینی اہلکاروں کی سیکورٹی ایک حساس مسئلہ ہے اور اس کے مطابق اس کا خیال رکھا جانا چاہیے۔